اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـکے مطابق، مولانا شیخ ابراہیم زکزاکی سے نائیجریا کے شہر ابوجا میں فورم آف اسلامک موومنٹ کے کچھ ارکان نےملاقات کی ، ملاقات کے دوران فورم کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہمیشہ کی طرح مولانا شیخ ابراہیم زکزاکی نے فورم کے اراکین کو اپنے فرائض میں خلوص سے کام لینے کی نصیحت کی اور اس بات پر زور دیا کہ یہ اللہ تعالیٰ سے معرفت حاصل کرنے کابہترین ذریعہ ہے۔
9 دسمبر 2024 - 14:20
News ID: 1512431